Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس یوکرین تنازعہ: فرانس کا اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کا حکم

Now Reading:

روس یوکرین تنازعہ: فرانس کا اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کا حکم

روس یوکرین تنازعہ کے تناظر میں یورپی ملک فرانس نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کا   کہہ دیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے تنازعے کی روشنی میں اگر ان کی روس میں موجودگی ضروری نہیں تو وہ فوراً وہاں سے نکل جائیں۔

 فرانس کے علاوہ دیگر ممالک بھی اپنے شہریوں کو یہ ہی مشورہ  دے رہے ہیں۔

برطانوی دفتر خارجہ نے بھی اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کا کہا ہے اور اسے روسی معیشت کے بڑھتے ہوئے اتار چڑھاؤ کے طور پر بیان کیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو یہی مشورہ دیتے ہوئے  متعدد عوامل کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں روسی حکومت کے سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے امریکی شہریوں کے خلاف ہراساں کیے جانے کا امکان بھی شامل ہے۔

Advertisement

امریکا کی جانب سے روس پر اقتصادی پابندیاں بھی عائد کر دی گئی ہیں۔

 امریکا نے روس کی 22 دفاعی کمپنز پر پابندی عائد کر دی ہے جس میں روسی فوج کے لیے لڑاکا طیارہ تیار کرنے والی کمپنیز  بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر