Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں کورونا کے بعد نورو وائرس پھیلنے کا خدشہ

Now Reading:

برطانیہ میں کورونا کے بعد نورو وائرس پھیلنے کا خدشہ

برطانیہ میں  عالمی وبا کورونا  وائرس کے بعد نورو وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  برطانوی محکمہ صحت نے برطانیہ کی تمام ریاستوں میں نورو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر  کیا ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  نورو وائرس نے برطانیہ کو اپنی لپیٹ میں لیا تو اسپتالوں پر پہلے سے موجود دباؤ میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔

برطانیہ کی مسکرک اسپتال فاؤنڈیشن ٹرسٹ نے کورونا اور پیٹ  کے درد میں مبتلا افراد کو اسپتالوں سے دور رہنے کی ہدایت جاری کی  ہے کیوں کہ اسپتال کا عملہ نورو وائرس سے نبرد آزما ہے۔

برطانیہ میں اب تک نورو وائرس کے 403 کیسز منظر عام پر آچکے ہیں۔

Advertisement

 یہ وائرس متعدی ہے، جو نظام ہاضمہ پر حملہ آور ہوتا ہے، اس وائرس کی نمایاں علامات قے، اسہال، پیٹ میں مروڑ اور پورے جسم میں تھکان ہیں جبکہ جسم کا درجہ حرارت بھی معمولی طور پر بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر