 
                                                                              مقبوضہ کشمیر کےضلع اودھمپور کے مصروف بازار میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جان بحق اور 15زخمی ہو گئے ہیں۔
دھماکے کے فورا بعد سینئر پولیس اہلکار اور دیگر ماہرین موقع پر پہنچ گئے۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ کے فوراً بعد پولیس کے اعلیٰ حکام ماہرین کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے اور دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو اب تک پراسرار ہے۔
دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی شناخت کی جارہی ہے
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 