Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگوں کو تسلیم کرنا چاہیے کہ یوکرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا، صدر زیلنسکی

Now Reading:

لوگوں کو تسلیم کرنا چاہیے کہ یوکرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا، صدر زیلنسکی

یوکرینی صدر  کا کہنا ہے کہ لوگوں کو تسلیم کرنا چاہیے کہ یوکرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کے ملک کو یہ قبول کرنا چاہیے کہ وہ امریکا کی قیادت میں نیٹو فوجی اتحاد کا رکن نہیں بنے گا۔

انہوں نے فوجی حکام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  یہ ایک اہم روسی تشویش ہے جو اس نے اپنے حملے کو جواز فراہم کرنے کے لیے استعمال کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: روس نے یوکرین کا سمندری راستے سے عالمی رابطہ منقطع کر دیا

ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین نیٹو کا رکن نہیں ہے اور ہم یہ بات سمجھتے ہیں۔ ہم نے برسوں سے سنا ہے کہ دروازے کھلے تھے، لیکن ہم نے یہ بھی سنا ہے کہ ہم اس میں شامل نہیں ہو سکتے۔ یہ ایک سچائی ہے اور اسے تسلیم کیا جانا چاہیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ روس یوکرین تنازعہ کے آغاز سے اب تک سینکڑوں ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر