Advertisement
Advertisement
Advertisement

درندہ صفت شخص کی نومولود بچی سے زیادتی

Now Reading:

درندہ صفت شخص کی نومولود بچی سے زیادتی

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں درندہ صفت شخص نے دو ماہ کی بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے اکیلا پورتھانہ کی حدود میں واقع نودیری میں پیش آیا جہاں بہن کے گھر رہائش پزیر سنتوش کمار نامی سفاک ملزم نے پڑوسی کے دو ماہ کی بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ننھی بچی کے رونے پر کی آواز پر مقامی لوگوں نے درندہ نوجوان کو پکڑکر شدید تشدد کیا اوس پھرپولیس کے حوالے کردیا۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے، یہ ایک انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ ہے۔

مقامی پولیس مزید کہنا تھا کہ ہم اس کیس کی جلد ٹرائل کرتے ہوئے ملزم کو عبرت ناک سزا دلائیں گے۔

Advertisement

دوسری جانب متاثرہ گاؤں میں شدید اشتعال پایا جارہا ہئے اور لوگ ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبے کررہے ہیں، لوگ پولیس سے سوال کر رہے ہیں کہ آخر ایسے شخص کو قانون کا تحفظ کیوں ہے؟

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا فوراً ملنا چاہئے تاکہ پھر سے ایسے حادثات کو دوہرایا نہ جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
ایک ماہ میں 3 اہم معاہدے ، مشرق وسطیٰ عالمی سیاست کا محور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر