Advertisement
Advertisement
Advertisement

برازیل میں تودے گرنے سے 14 افراد جاں بحق

Now Reading:

برازیل میں تودے گرنے سے 14 افراد جاں بحق

برازیل میں تودے گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سرکاری اور مقامی حکام کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے تودے گرنے کے سبب ریو ڈی جینیریو کے علاقے بائکساڈا فلومِنینس اور جنوبی ساحلی شہروں میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ریاستی حکام کا کہناتھا کہ ریسکیو عملے نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 850 کالز کا جواب دیا اور متاثرہ علاقوں سے 144 لوگوں کو بچایا کیا گیا۔

ریو ڈی جینیریو کو گزشتہ چند ہفتوں سے شدید موسم کا سامنا ہے۔

حکم کے مطابق فروری میں تودے گرنے اور سیلابوں کی وجہ سے پیٹروپولیس کے علاقے میں 240 افراد جاں بحق ہوئے۔

Advertisement

پیراٹے کے میئر لُوسیانو وائڈل کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس 70 سے زائد بے گھر خاندان ہیں۔ ہم لوگوں کو چھت اور کرائے پر ہوسٹل فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تودے کرنے سے گلیاں بند ہوگئیں اور اس کے سبب شہر کے مختلف علاقوں کے درمیان رابطہ منقطع ہو گیا اور اطراف میں موجود کالونیل ساحلی علاقے میں بجلی منقطع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر