
ترکی میں امام صاحب کی تراویح کے بعد بچوں کے ساتھ کھیلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ترکی کی ایک مسجد میں تراویح کے بعد امام مسجد کی خود ٹرین کے آگے لگ کے بچوں کے ساتھ کھیلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے امام صاحب کے اس عمل کی خوب پذیرائی کی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ اس طرح بچوں میں نماز کے لیے دلچسپی پیدا ہوگی۔
Teravih treni süt ve çikolataya doğru yol alıyor.😍😍😍😍 pic.twitter.com/k1pehxwM8c
Advertisement— Mahmut Eroğlu 🇹🇷 (@imammahmut22) April 11, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News