Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہندو انتہا پسند کی کھلے عام مسلم خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی

Now Reading:

ہندو انتہا پسند کی کھلے عام مسلم خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی
ہندو مذہبی رہنما کی کھلے عام مسلم خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی

یو پی سیتاپور میں مذہبی رہنما نے کھلے عام مسلم خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ہندوانتہاپسند مذہبی رہنما لاؤڈ اسپیکرپر پولیس کی موجودگی میں مسجد کے باہرمجمع جمع کرکے مسلمان خواتین کواغوا کرنے اورسرعام زیادتی کرنے کی دھمکیاں دیتے دیکھا گیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھگوا لباس میں ایک شخص گاڑی کے اندر سے ایک اجتماع سے خطاب کر رہا ہے جس کی کی شناخت ’بجرنگ منی‘ کے نام سے کی ہے۔

ہندو انتہا پسند نے کھلے عام دھمکی دی کہ اگر کوئی مسلمان علاقے میں کسی لڑکی کو ہراساں کرتا ہے، تو میں تمہاری بیٹیوں کو اٹھا کر سرعام ان کی عصمت دری کروں گا۔

اس موقع پر وہاں موجود مجمع ہندوؤں ان کے بیان پر خوشی اور ’جے شری رام‘ کے نعرے لگاتے رہیں۔

پولیس تاحال ملزم کو گرفتار نہ کرسکی، لیکن اتر پردیش پولیس نے تحقیقات  کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ جمع کیے گئے حقائق اور شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر