Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا ایلون مسک اب مشہور بین الاقوامی فوڈ برانڈ خریدنے والے ہیں؟

Now Reading:

کیا ایلون مسک اب مشہور بین الاقوامی فوڈ برانڈ خریدنے والے ہیں؟

پے پال، اسپیس ایکس کے بانی اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے حوالے سے مشہور کمپنی ٹیسلا کےچیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کا شمار دنیا کے چند امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔

ایلون مسک کے حالیہ اثاثوں کی مالیت ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً 253 ارب ڈالرز ہے۔

انہوں نے حال ہی میں دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خرید لیا ہے۔

ٹوئیٹر خریدنے کے بعد سے ایلون مسک کی جانب سے متعدد ٹوئیٹس کی گئی ہیں جن میں مختلف اشارے دیے گئے ہیں۔انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ اُن کا اگلا ہدف معروف سافٹ ڈرنک برانڈ ’کوکا کولا‘ ہے ۔

اب ایلون مسک کے نام سے ایک ٹوئیٹ زیر گردش کرہی ہے جس میں وہ  مشہور بین الاقوامی فوڈ برانڈ ’مکڈونلڈز‘ کو خرید کر اس کی آئس کریم مشینوں کو ٹھیک کرنے کا دعویٰ کرتے نظر آرہے ہیں۔

تاہم ایلون مسک کی جانب سے اس کا اسکرین شاٹ لگاکر تردید کرتے ہوئے طنزیہ طور پر کہا گیا کہ ’سنو ، میں معجزے میں نہیں کرسکتا‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر