Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب عمرہ زائرین مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہر بھی جاسکیں گے

Now Reading:

اب عمرہ زائرین مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہر بھی جاسکیں گے
اب عمرہ زائرین مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہر بھی جاسکیں گے

اب عمرہ زائرین مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہر بھی جاسکیں گے

عمرہ زائرین کو مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی جانے کی اجازت مل گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمرہ ویزہ کی مدت 30 روز کردی گئی ہے جس دوران زائرین کو دیگر شہروں میں بھی جانے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement

دوسری جانب وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق عمرہ ویزہ پر آنے والوں کو مملکت میں 30 روز تک قیام کی سہولت ہوگی جس دوران وہ مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہر بھی جاسکیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عمرہ زائرین کو مملکت میں قیام کے دوران صرف جدہ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں آنے جانے کی اجازت نہیں ہوتی تھی۔

تاہم یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اب عمرہ زائرین ان تین شہروں کے علاوہ بھی دوسرے شہر جاسکیں گے جس سے زائرین کو کافی فائدہ ہوگا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس فیصلے سے خاص کر وہ عمرہ زائرین مستفید ہوسکیں گے جن کے رشتہ دار مملکت کے دیگر شہروں میں مقیم ہیں جبکہ عمرہ زائرین کو اس امر کا خاص خیال رکھنا ہوگا کہ وہ قیام کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی اپنی واپسی کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر