Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ سلمان کی جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں کولونو اسکوپی کا نتیجہ مثبت رہا، ایوان شاہی

Now Reading:

شاہ سلمان کی جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں کولونو اسکوپی کا نتیجہ مثبت رہا، ایوان شاہی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار 8 مئی کو جدہ کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں کولونو سکوپی کرائی ہے اس کا نتیجہ تسلی بخش رہا۔

 ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ’ شاہ سلمان بن عبدالعزیز جدہ کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں طبی معائنے کے لیے داخل ہوئے تھے جہاں کولونو سکوپی کی گئی، نتیجہ مثبت رہا‘۔

ایوان شاہی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ڈاکٹروں نے معائنےکے بعد شاہ سلمان کو آرام کےلیے کچھ وقت اسپتال میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ایوان شاہی  کے بیان میں دعا کی گئی کہ’ اللہ تعالی انہیں صحت و عافیت سے نوازے اور ان کی حفاظت کرتا رہے‘۔

قبل ازیں ایوان شاہی نے اعلان کیا تھا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہفتہ 7 مئی کو معائنے کے لیے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہےکہ اللہ تعالیٰ انہیں  اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر