Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس کی برطانیہ پر 4 منٹ سے بھی کم وقت میں جوہری حملے کی دھمکی

Now Reading:

روس کی برطانیہ پر 4 منٹ سے بھی کم وقت میں جوہری حملے کی دھمکی

روس نے برطانیہ پر 4 منٹ سے بھی کم وقت میں جوہری حملے کی دھمکی دے دی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  روس نے یوکرین کی جنگ سے توجہ ہٹانے کے لیے اپنے شیطان 2 ہائپرسونک میزائل سے برطانیہ پر 200 سیکنڈز اور فن لینڈ پر صرف 10 سیکنڈز میں جوہری حملے کی دھمکی دی ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ایک سینئر ساتھی  نے برطانیہ پر جوہری حملہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے دعویٰ کیا  ہے کہ اس میں صرف تین منٹ لگیں گے۔

ڈوما کی دفاعی کمیٹی کے نائب چیئرمین الیکسی زووراولیوف نے کہا  ہے کہ نیٹو میں شامل ہونے کے لیے تیار فن لینڈ صرف دس سیکنڈز میں ختم ہو جائے گا۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روس نے ہفتے کی صبح فن لینڈ کو بجلی کی سپلائی منقطع کر دی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فن لینڈ اپنی بجلی کا دس فیصد روس سے درآمد کرتا ہے تاہم روسی سرکاری درآمد کنندہ کو ادائیگیاں موصول نہ  ہونے پر بجلی کی سپلائی منقطع کردی گئی۔

دوسری جانب فن لینڈ میں ٹرانسمیشن سسٹم چلانے والے ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں روس سے درآمد کیے بغیر بھی کافی بجلی موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر