Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی جے پی لیڈروں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

Now Reading:

بی جے پی لیڈروں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج
بی جے پی لیڈروں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

بی جے پی لیڈروں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

دہلی ہائی کورٹ نے بی جے پی لیڈروں کے خلاف نفریت انگیز تقریر کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو خارج کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں دہلی ہائی کورٹ نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈرو ںانوراگ ٹھاکر، پرویش ورما اور کپل مشرا کے خلاف نفرت انگیز تقریر پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ کے جج جسٹس چندر دھاری سنگھ نے 25 مارچ کو فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ہے جبکہ یہ درخواست کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ کے لیڈر برندا کرات کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دوران سماعت برندا کرات کے وکیل تارا نرولا اور ادیت ایس پجاری نے عدالت کو بتایا تھا کہ جب بی جے پی لیڈروں نے جب نفرت انگیز تقاریر کی تو اس وقت شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرے جاری تھے اور تقاریر کا براہ راست ہدف ایک مخصوص طبقہ تھا۔

واضح رہے کہ 27 جنوری 2020 کو بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران انوراگ ٹھاکر نے ایک جلسہ عام میں متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو غدارقراردیتے ہوئے انہیں گولی مارنے کا نعرہ لگایا تھا۔

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ ملک کے غداروں کو گولی مارو جبکہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش ورما نے اگلے ہی دن 28 جنوری کو شاہین باغ کا موازنہ کشمیر کی صورتحال سے کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ شاہین باغ میں موجود لاکھوں لوگ ایک دن آپ کے گھر میں داخل ہوکر آپ کی ماؤں بہنوں کی عصمت دری کریں گے اور انہیں لوٹیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر