Advertisement
Advertisement
Advertisement

25 روز تک حجاجِ کرام ہی عمرہ ادا کرسکیں گے، وزارت حج

Now Reading:

25 روز تک حجاجِ کرام ہی عمرہ ادا کرسکیں گے، وزارت حج

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ آج سے عمرہ کے مناسک صرف عازمین حج ہی ادا کرسکیں گے، عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔

وزارت حج نے عندیہ دیا کہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے ریزرویشن دوبارہ عمرہ ایپ کے ذریعے 20 ذی الحجہ 1443ھ بروز منگل ممکن ہوگی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مُدت کے دوران عمرہ کے مناسک کو صرف حجاج تک محدود رکھا جائے گا تاکہ عازمین حج آرام وراحت کے ساتھ فریضہ حج ادا کرسکیں۔

اس کے علاوہ مسجد حرام میں معاون جنرل صدر ڈاکٹر سعد بن محمد نے حج سیزن 1443ھ کی اہم ترین تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا اعلان کیا ہے۔

مسجد حرام میں معاون جنرل صدر ڈاکٹر سعد بن محمد نے کہا کہ ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی، تعاون اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا، تاکہ مملکت کی قیادت کی کوشش اور خواہش پرضیوف الرحمان فریضہ حج کی ادائی کرسکیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستانیعارمینِ حج کے علاوہ دیگر ممالک کے حجاج کرام مناسک حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر