Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانسیسی عدالت نے پیرس حملوں کے مرکزی کردار کو عمرقید کی سزا سنادی

Now Reading:

فرانسیسی عدالت نے پیرس حملوں کے مرکزی کردار کو عمرقید کی سزا سنادی

فرانسیسی عدالت نے پیرس حملوں کے مرکزی کردار صالح عبدالسلام کو عمرقید کی سزا سنادی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق نومبر2015  میں ہونے والے پیرس حملوں کے کیس میں فرانسیسی عدالت نے حملوں کے مرکزی مجرم صالح عبداسلام کوعمرقید کی سزاسنائی جبکہ 19 دیگر افراد کو بھی مجرم قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں نومبر 2015ء میں بیک وقت کئی مقامات پر کیے گئے دہشت گردانہ حملوں میں 130 افراد مارے گئے تھے اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے، ان حملوں کی ذمے داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔

13 نومبر 2015 کو پیرس کے بارز، ریسٹورنٹ، نیشنل فٹ بال اسٹیڈیم اور میوزک وینیو پر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے ساتھ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  فرانس میں دوسری جنگ عظیم کے بعد سے سب سے زیادہ ہلاکت خیز واقعہ قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر