Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی وزارت داخلہ کا کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اہم اعلان

Now Reading:

سعودی وزارت داخلہ کا کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اہم اعلان

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اہم اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ  نے شاپنگ مالز میں ماسک پہننے  پر سے پابندی ہٹا لی گئی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بھی ماسک پہننے کی عائد پابندی کو ہٹا لیا گیا ہے جبکہ  تقریبات میں بھی ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے ائیرپورٹس اور فلائٹس میں بھی ماسک کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی مہم کامیاب رہی ہے اور اب  بوسٹر ڈوز لگانے کی مہم جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر