Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کی لبنان پر حملے کی دھمکی

Now Reading:

اسرائیل کی لبنان پر حملے کی دھمکی

اسرائیل نے لبنان کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہمارے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا تو لبنان پر حملہ کر دیں گے۔

غیر ملکی خبرر ساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع  نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی عوام کو  کوئی خطرہ ہوا تو ہم لبنان کے خلاف جنگ کے لیے تیار ہیں۔

اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے لوگوں کو کسی بھی فوجی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا تو دنیا ایک بار پھر ہمارے فوجیوں کو بیروت، صیدا اور صور کی سڑکوں پر مارچ کرتا دیکھے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی خطرے کی صورت میں ہم لبنان کا نئے سرے سے محاصرہ کر کے حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے کو تیار ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور لبنان کا تنازعہ کئی دہائیوں پرانا ہے اور سنہ 2006 میں  بھی دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوچکی ہے جس میں اسرائیل اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر