Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سے نوکری کیلئے بیرونِ ملک جانے والوں کی تعداد میں اضافہ

Now Reading:

پاکستان سے نوکری کیلئے بیرونِ ملک جانے والوں کی تعداد میں اضافہ

کورونا وائرس کے وبائی امراض اور مارکیٹ میں روزگار مواقع میں کمی کے بعد 2021 میں بیرون ملک ملازمتیں تلاش کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 27.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بیورو آف ایمیگریشن اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق 2021 میں بیرون ملک ملازمت کے لیے 2لاکھ 86 ہزار 648 افراد نے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے۔

بی ای او ای کے مطابق 2021 میں غیر ہنر مند پاکستانیوں میں سے 54  فیصد نے سعودی عرب، 13.4 فیصد نے عمان اور 13.2 فیصد قطر کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔

 2020 کے مقابلے میں 2021 میں رجسٹرڈ تارکین وطن کی تعداد میں مجموعی طور پر بڑھا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

یاد رہے کہ بیرونِ ملک کے لیے رجسٹریشن کروانے والوں میں سب سے زیادہ افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر