Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجنٹائن میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

Now Reading:

ارجنٹائن میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

ارجنٹائن میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق آگ میں جھلس کر مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ 35 زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ایک عمارت کی ساتویں منزل پر صبح تقریباً 6 بجے آگ لگی اور آٹھویں منزل تک تیزی سے پھیل گئی۔

ایمرجنسی سروسز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دو خواتین اور تین بچوں کو زندہ نکال لیا گیا تھا لیکن وہ دھویں میں سانس لینے اور جھلسنے کی وجہ سے اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

Advertisement

تفتیش کے انچارج پراسیکیوٹر نے کہا کہ 14 منزلہ عمارت میں آگ لگنے کی وجہ حادثاتی معلوم ہوتی ہے جس میں دھماکے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر