Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

Now Reading:

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

مسجد الحرام اور مسجد نبوی الشریف میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

سعودی حکام نے کہا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی الشریف میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے لیکن نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونا بنیادی شرط برقرار ہے۔

وزارت حج وعمرہ نے بتایا کہ اس کے علاوہ جو فراد وائرس میں مبتلا نہیں ہوئے وہ اور  بغیر  ویکسین لگائے افراد مسجد الحرام جا سکتے ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل حرمین شریفین میں نمازوں کی ادائیگی کےلیے اعتمرنا پربکنگ کرانا ضروری ہوتی تھی۔ وقت حاصل کرنے کے بعد توکلنا یا اعتمرنا ایپ پرمقررہ وقت کےلیے پرمٹ جاری کیاجاتا تھا۔

انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے شکار افراد یا ان سے ملاقات کرنے والا شخص مسجد الحرام میں جانے سے پرہیز کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر