Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے خطے کا مستقبل ہمارے ہاتھوں میں ہونا چاہیے، چینی وزیر خارجہ

Now Reading:

ہمارے خطے کا مستقبل ہمارے ہاتھوں میں ہونا چاہیے، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے خطے کا مستقبل ہمارے ہاتھوں میں ہونا چاہیے۔

چینی وزیر خارجہ نے انڈونیشیا میں آسیان (ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز) کے سیکریٹریٹ سے خطاب کرتے  ہوئے کہا کہ  ایشیائی ممالک عالمی طاقتوں کے ہاتھوں شطرنج کے مہرے نہ بنیں، ہمارے خطے کا مستقبل ہمارے ہاتھوں میں ہونا چاہیئے۔

  چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطے کے بہت سے ممالک پر فریق بننے کے لیے دباؤ ہے، خطے کو جغرافیائی سیاسی اعتبار سے الگ رکھنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین نے چند روز قبل افغانستان کے لیے تجارتی اور سرمایہ کاری کے منصوبوں کا اعلان کیا۔ زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے 37 ملین ڈالرز  بھی دیے جائیں گے۔

چین کی جانب سے کہا گیا تھا کہ افغانستان کے لیے ہمارے پاس اقتصادی تعمیرنو کے طویل المدتی منصوبے ہیں جس میں تجارت کو ترجیح دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر