Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ایوانِ نمائندگان نے ’چپس اینڈ سائنس‘ قانون کی منظوری دے دی

Now Reading:

امریکی ایوانِ نمائندگان نے ’چپس اینڈ سائنس‘ قانون کی منظوری دے دی
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ’چپس اینڈ سائنس‘ قانون کی منظوری دے دی

امریکی ایوانِ نمائندگان نے ’چپس اینڈ سائنس‘ قانون کی منظوری دے دی

امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک سال زیرِ التواء ’چپس اینڈ سائنس‘ قانون کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان نے ’چپس اینڈ سائنس‘ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت چیپ میکنگ کے شعبہ میں چینی اجارہ داری ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک سال سے زیر التوا بل کی منظوری امریکی صنعتی پالیسی میں ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔

امریکی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ بل کے تحت امریکی سیمی کنڈکٹر کو 52 بلین ڈالر کی سرکاری سبسڈی دی جائے گی جبکہ سائنسی تحقیق کو فروغ دینے کے لیے 10 سال میں 200 بلین ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔

          ایوان اور سینیٹ کے درمیان مہینوں کی بات چیت کے بعد گزشتہ روز کی منظوری نے چپ سازوں کے امریکی پلانٹس کی تعمیر کے منصوبوں پر نظر ثانی کرنے کے بڑھتے ہوئے خطرے کو حل کر دیا ہے۔

Advertisement

ایوان کے اراکین نے جمعرات کو بل صدر کو بھیجنے کے لیے ووٹنگ کرائی، بل کے حق میں 243 جبکہ مخالفت میں 187 ووٹ ملے۔

واضح رہے کہ بل کو اب دستخط کے لئے آئندہ آنے والے دنوں میں صدر کے پاس بھیجا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب میں صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف
بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے جانیے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر