Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ریاست کینٹکی میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

Now Reading:

امریکی ریاست کینٹکی میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی میں  شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث  مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  مشرقی کینٹکی میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہونے سے مختلف حادثات  میں 8 افراد ہلاک ہو گئے  اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

کینٹکی کے گورنر نے شدید سیلابی صورتحال کے باعث ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

ریاست کی شاہراہیں تالاب بنی ہوئی ہیں۔   ناٹ کاؤنٹی کا مرکزی علاقہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہوا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں گاڑیاں، گھر اور عمارتیں کئی فٹ پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، اور ہزاروں افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔

دوسری جانب  نیشنل ویدر سروس نے مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر