Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 کروڑ سے تجاوز کرگئی

Now Reading:

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 کروڑ سے تجاوز کرگئی

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد اب کمی تو واقع ہوئی ہے تاہم یہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وباء دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے اور مجموعی طور پر اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس  سے اب تک 64 لاکھ  سے زائد افراد ہلاک  ہوچکے ہیں ۔

اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے موجودہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد ہے جس میں سے 43 ہزار سے زائد کی حالت تشویشناک ہے۔

دوسری جانب اس وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 57 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔

Advertisement

اس مہلک وائرس کے سب سے زیادہ مصدقہ مریض امریکہ میں ہیں جہاں 34 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 10 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر