Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران نے اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنانے والا ڈرون تیار کرلیا

Now Reading:

ایران نے اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنانے والا ڈرون تیار کرلیا

ایران نے صیہونی ریاست اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنانے والا ڈرون تیار کرلیا۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران نے مقامی سطح پر جدید ترین  لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا ہے۔

ایرانی فوج حکام  کا کہنا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے جو آرش 1 کا نیا ورژن ہے تاہم   نئے ڈرون سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

ڈرون کے حوالے سے رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  مقامی طورپر تیار کردہ ڈرون کے ذریعے اسرائیلی شہر تل ابیب اور ہائفہ کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایران کو جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر عالمی پابندیوں اور تنقید کا سامنا ہے۔ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے  کی تجدید سے متعلق معاملات بھی التوا کا شکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر