Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ریاست فلوریڈا میں سیلاب آئی این نے تباہی مچا دی

Now Reading:

امریکی ریاست فلوریڈا میں سیلاب آئی این نے تباہی مچا دی

گزشتہ چند روز سے طوفانی بارشوں سے نبرد آزما امریکی ریاست فلوریڈا کے وسطی علاقوں میں آئی این نامی سیلاب نے تباہی مچا دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیٹیگری فور کے سمندری طوفان کے باعث فلوریڈا کے مختلف علاقوں میں بارش سے زندگی مفلوج ہو گئی ہے۔

سمندری طوفان کے پیش نظر 10 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔

امریکی ریاست میں سمندری طوفان کے باعث آندھی اور حادثات سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔جبکہ اسکول بند اور فلائٹس کو معطل کردیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہی 155 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے اور سمندری طوفان سے خبردار کر دیا تھا۔

Advertisement

تاہم فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس کا کہنا ہے کہ ریاست میں  تاریخی  نقصان کا خدشہ ہے۔

فلوریڈا کے ڈھائی ملین سے زائد گھروں اور کاروباروں میں بجلی نہیں ریاست تاریکیوں میں ڈوب گیا۔

تاہم امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جلد امریکی صدر جوبائیڈن وفاقی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی سے گفتگو بھی کریں گے۔

فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ایڈمنسٹریٹر ڈین کرسویل اور نیشنل ویدر سروس کے ڈائریکٹر کین گراہم نے بدھ کو کہا کہ سیلاب ان کے حفاظتی خدشات میں سے ایک ہے۔

نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کے مطابق، 2016 سے 2018 تک طوفانوں کے دوران ہونے والی اموات میں سے 83 فیصد پانی سے متعلق تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر