Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس کا یوکرین پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا عندیہ

Now Reading:

روس کا یوکرین پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا عندیہ

روس  نے ایک بار پھر یوکرین پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا عندیہ دے دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ ہمیں جوہری  ہتھیار استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔

 روس نے ایک بار پھر دنیا پر واضح کردیا ہے کہ ماسکو اور اس کے اتحادیوں کے خلاف جارحیت کے جواب میں وہ جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے کہا کہ ماسکو کو اپنے جوہری نظریے کی سختی سے تعمیل کرتے ہوئے ضرورت پڑنے پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا حق ہے۔

میدویدیف  نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور برطانوی وزیر اعظم لِزٹرس کے ساتھ ساتھ دیگر مغربی سیاست دان نفرت کی آگ کو بھڑکارہے ہیں۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ مغرب روس سے مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ  جوہری بٹن سے اپنا ہاتھ ہٹا لے ساتھ ہی دھمکی  بھی دی جا رہی ہے کہ اگر روس نے جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو تباہ کن نتائج کے لیے تیار رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر