Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کے نئے بادشاہ کا قوم سے پہلا خطاب، ملکہ الزبتھ دوم کو زبردست خراج تحسین

Now Reading:

برطانیہ کے نئے بادشاہ کا قوم سے پہلا خطاب، ملکہ الزبتھ دوم کو زبردست خراج تحسین
برطانیہ کے نئے بادشاہ کا قوم سے پہلا خطاب، ملکہ الزبتھ دوم کو زبردست خراج تحسین

برطانیہ کے نئے بادشاہ کا قوم سے پہلا خطاب، ملکہ الزبتھ دوم کو زبردست خراج تحسین

برطانیہ کے نئے بادشاہ پرنس چارلس سوئم نے قوم سے پہلے خطاب میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نئے بادشاہ پرنس چارلس سوئم نے قوم سے پہلا ویڈیو خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا میں بہت زیادہ دکھی احساس کے ساتھ آپ سے بات کررہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم دنیا سے رخصت ہوگئیں

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ملکہ الزبتھ دوم نے اپنی زندگی لوگوں کے لیے وقف کردی، انہوں نے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے بہت قربانیاں دیں ہیں جب کہ انہوں نے اپنی زندگی لوگوں کی خدمت کے لیے وقف کردی۔

پرنس چارلس سوئم نے ملکہ الزبتھ دوم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی لگن اور محنت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔

انہوں نے اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی روایات سے بہت پیار تھا، میں اپنی والدہ کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

علاوہ ازیں انہوں نے اپنے خطاب میں بیٹے ولیم اور بہو کیٹ کو پرنس اینڈ پرنسس آف ویلز بنانے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 8 ستمبر 2022 کو ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں تھیں جب کہ وہ برطانیہ کی سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ تھیں۔

Advertisement

انہوں نے 70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کی ہے جب کہ ان کی وفات کے بعد بڑے بیٹے چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر