Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک سمندری طوفانوں سے نمٹنے کے لیے سیٹلائٹ فراہم کرنے پر رضامند

Now Reading:

ایلون مسک سمندری طوفانوں سے نمٹنے کے لیے سیٹلائٹ فراہم کرنے پر رضامند

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے سمندری طوفانوں سے نمٹنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائٹ فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سمندری طوفانوں سے نمٹنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائٹ فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس نے بتایا کہ اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے جنوب مغربی فلوریڈا میں سمندری طوفان ایان سے نمٹنے میں مدد کے لیے کمپنی نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

فلوریڈا کے گورنز رون ڈی سینٹیس نے کہا کہ ہم ساؤتھ ویسٹ فلوریڈا اور دیگر متاثرہ علاقوں کو اچھی کوریج فراہم کرنے کے لیے اسٹار لنک کو پوزیشن دے رہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ ساؤتھ ویسٹ فلوریڈا میں مزید 120 بڑے سٹار لنک یونٹس کی تعیناتی متوقع ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ انٹرنیٹ سروس فلوریڈا کے ان علاقوں میں فراہم کی جائے گی جہاں ابھی تک انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی دستیاب نہیں ہے۔

اسپیس ایکس کا مقصد اسٹار لنک کو تیزی سے پھیلانا ہے، جو کہ حریف سیٹلائٹ کمیونیکیشن کمپنیوں ’ون ویب‘ اور ایمازون جیسی بڑی کمپنیوں کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر