Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصر؛ بغیر اجازت فریج کھولنے پر باپ جلاد بن گیا، تین سالہ بچی تشدد سے جاں بحق

Now Reading:

مصر؛ بغیر اجازت فریج کھولنے پر باپ جلاد بن گیا، تین سالہ بچی تشدد سے جاں بحق
مصر؛ بغیر اجازت فریج کھولنے پر باپ جلاد بن گیا، تین سالہ بچی تشدد سے جاں بحق

مصر؛ بغیر اجازت فریج کھولنے پر باپ جلاد بن گیا، تین سالہ بچی تشدد سے جاں بحق

مصر میں جلاد باپ نے تین سالہ بچی کو محض بغیر اجازت فریج کھولنے پر تشدد کرکے قتل کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں جلاد باپ نے بغیر اجازت فریج کھولنے پر اپنی تین سالہ بچی کے جسم کو جلایا اور پھر اسے مار مار قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جلاد باپ نے اپنی بیٹے پر اس وقت تک تشدد کیا جب تک وہ مر نہیں گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب مصری پولیس اطلاع ملنے پر اسپتال پہنچی تو بچے کے جسم پر تشدد اور جلنے کے نشانات موجود تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی اپنی سوتیلی ماں کے ساتھ رہتی تھی جب کہ اس کے والد نے حال ہی میں بچی کی اصل والدہ کو طلاق دی تھی۔

Advertisement

پولیس کے مطابق بچی کی سوتیلی ماں نے بتایا کہ ’اس کے شوہر نے اپنی بیٹی پر تشدد کیا ہے جب کہ بچی کے جسم پر جتنے بھی زخم موجود ہیں وہ سب زدوکوب کا نتیجہ ہیں۔

بچی کی سوتیلی ماں کہتی ہیں کہ بچی کا جرم یہ تھا کہ اس نے بغیر اجازت فریج کھولا تھا۔

پبلک پراسیکیوشن کے مطابق ’ملزم عادم مجرم ہے جس نے بچی کے جسم کو جلانے اور بے ہوش ہونے تک تار سے زدوکوب کرنے کا اعتراف جرم کرلیا ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر