Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتہا پسند ہندو جماعت نے ہر بھارتی شہری کو ہندو قرار دے دیا

Now Reading:

انتہا پسند ہندو جماعت نے ہر بھارتی شہری کو ہندو قرار دے دیا
انتہا پسند ہندو جماعت نے ہر بھارتی شہری کو ہندو قرار دے دیا

انتہا پسند ہندو جماعت نے ہر بھارتی شہری کو ہندو قرار دے دیا

انتہا پسند ہندو جماعت آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت نے بھارت میں  رہنے والے ہر شہری کو ہندو قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر امبیکاپورمیں کارکنان سے خطاب کیا۔

اس خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام بھارتیوں کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، انہوں نے کہا کہ کسی اپنی رسومات تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔

موہن بھگوت کا کہنا تھا کہ 1925 میں جب آر ایس ایس کی بنیاد رکھی گئی، ہم تب سے کہہ رہے ہیں کہ بھارت کا ہر شہری ہندو ہے۔

واضح  رہے کہ 2014 میں نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد آر ایس ایس نے بھارت کو ہندو رہاست میں تبدیل کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر