Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ اور فرانس میں نئے سال کا آغاز

Now Reading:

نیوزی لینڈ اور فرانس میں نئے سال کا آغاز
نیوزی لینڈ اور فرانس میں نئے سال کا آغاز

نیوزی لینڈ اور فرانس میں نئے سال کا آغاز

نیوز لینڈ اور فرانس میں سال 2023 کا آغاز ہوگیا ہے جس کو زبردست انداز میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوتے ہی آسمان رنگین ہوگیا اور 2023 کے آغاز پر شاندارآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جب کہ نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے آکلینڈ میں بھی 2023 کے آغاز پر جشن منایا گیا۔

فرانس میں بھی 2023 کو زبردست انداز میں خوش آمدید کہا گیا جب کہ پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے پر نئے سال کا جشن اپنی مثال آپ تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا آغاز کرنے والا پہلا اور آخری ملک کونسا ہوگا؟

بارہ بجتے ہی ہر طرف خوشیوں اور روشنیوں کی بہار آگئی، سال نوں کی تقریب میں شہریوں نے خوبصورت نظاروں کو دیکھ کر دل کھول کر داد دی۔

لوگوں نے تمتماتے چہرے آسمان پر رنگ و نور کی بارشوں، موسیقی کی دھنوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نئے سال 2023 کا استقبال کیا۔

Advertisement

بڑی تعداد میں لوگوں نے سالِ نوں کی تقریبات میں شرکت کرکے جشن منایا اور ایک دوسرے کو مبارک باد دے کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

نئے سال کا جشن منانے کے لیے فرانس میں مقیم پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہ رہے، نئے سال کا جشن منانے کے لیے انہوں نے اپنے پیاروں اور دوستوں کے ساتھ دعوتیں انجوائے کیں۔

Advertisement

فرانس میں کمیونیٹی رہنما چوہدری آصف کی جانب سے نئے سال 2023  کا کیک کاٹا گیا جب کہ پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ غیر ملکی سیاحوں نے بھی بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوے نئے سال 2023 کی مبارک باد پیش کیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر