Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

Now Reading:

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
ملائیشیا

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا میں پہاڑی تودہ گر نے سے کم از کم 18 افراد ہلاک  اور متعدد لا پتہ ہوگئے ہیں۔

حادثہ ملائیشیا کی ریاست سیلنگور کے تفریحی مقام کی غیر قانونی کیمپ سائیڈ پر رات کے 3 بجے پیش آیا جب لوگ اپنے اپنے خیموں میں سو رہے تھے ۔  ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: جنوبی افریقہ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 300 افراد ہلاک

فائر اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور 10 خواتین بھی شامل ہیں۔

Advertisement

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ بجلی کے چمکنے کی سی زوردار آواز سنائی دی جو پہاڑی تودہ گرنے کی آواز تھی۔

مزید پڑھیں: نپیال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 33 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

یہ سانحہ کوالالمپور کے شمال میں تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر باتانگ کالی میں،  آبشاروں اور قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور گینٹنگ ہائی لینڈز کے مشہور پہاڑی علاقے کے  قریب پیش آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کا اسرائیلی دورہ صہیونیوں کا حوصلہ بڑھانے کی ناکام کوشش ہے، ایران سپریم لیڈر
اسرائیل نے دو سالہ جنگ میں نابلس کے کتنے علاقے پر قبضہ کیا؟ ہوشربا انکشاف
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر