Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھیوں نے سانتا کلاز کا روپ دھار کر بچوں میں تحائف تقسیم کیے

Now Reading:

ہاتھیوں نے سانتا کلاز کا روپ دھار کر بچوں میں تحائف تقسیم کیے
سانتا کلاز

ہاتھیوں نے سانتا کلاز کا روپ دھار کر بچوں میں تحائف تقسیم کیے

تھائی لینڈ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہاتھیوں نے سانتا کلاز کا روپ دھار کر بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔

کرسمس کی تقريبات کا آغاز دنیا بھر میں شروع ہوچکا ہے،اسی حوالے سے تهائی لينڈ میں آئیوتھایا کے ایک اسکول کے بچوں کے ليے کرسمس ڻريٹ کا منفرد طریقے سے اہتمام کيا گيا۔

اس تقریب میں مختلف ہاتھیوں کو سانتا کلاز کا روایتی روپ دے کراسکول میں لایا گیا جہاں سینکڑوں بچے اس ٹریٹ کو دیکھ کر خوش ہو گئے۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ساحل پر گلابوں سے تیار سانتا کلاز کا 50 فٹ کا قد آور مجسمہ

صرف یہی نہیں بلکہ ان سانتا کلاز ہاتھیوں نے اپنی سونڈ کی مدد سے اسکول کے سب بچوں میں ان کے پسندیدہ تحائف بھی تقسیم کیے۔

ویڈیو دیکھیں:

کرسمس کی اس تقریب کو چار چاند لگانے کے لئے ہاتهیوں نے  مشہور گانا جنگل بيلز پر ڈانس کيا اور اپنی اگلی ڻانگوں پر کهڑے ہوکر ايکروبيڻک اسڻنڻس بھی پیش کیے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر