Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری نوجوان شہید

Now Reading:

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ جموں  کشمیر میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق  قابض بھارتی فورسز نے تینوں نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔

مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے متوالوں کی جائیدادیں سیل اور مسمار کرنے کی مہم تیز

بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں جموں اور قریبی علاقوں کا محاصرہ  کیا اور گھروں میں گھس کر لوگوں پرتشدد کیا اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا۔

قابض بھارتی فوجیوں نے  متعدد گھروں میں توڑ پھوڑ بھی کی ۔ مقبوضہ جموں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس  بھی بند کردی گئی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر؛ گزشتہ 10 برسوں میں کتنی مرتبہ انٹرنیٹ سروسز معطل کی گئیں؟

بھارتی فورسز کے نام نہاد آپریشن کے باعث معمول کی زندگی معطل ہوگئی ہے۔دکانیں، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں، لوگ گھروں میں  محصور ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ  چند روز پہلے بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں تین کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر