Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرو میں حکومت مخالف احتجاج نے شدت اختیار کرلی، 7 افراد ہلاک

Now Reading:

پیرو میں حکومت مخالف احتجاج نے شدت اختیار کرلی، 7 افراد ہلاک

لاطینی امریکی ملک پیرو میں حکومت مخالف احتجاج نے شدت اختیار کر لی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  معزول صدر پیڈرو کاسٹیلو کے حامی سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں  جاری ہیں۔

دارالحکومت لیما میدان جنگ بنا رہا، پولیس اور شہری آمنے سامنے آ گئے اور مشتعل افراد نے سخت مزاحمت کا مظاہرہ کیا۔ پولیس اور مظاہرین  کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

مظاہرین نے سرکاری عمارتوں کو آگ لگائی جن پر فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کر دی۔

 احتجاج کرنے والوں  کی جانب سے موجودہ صدر سے اسمبلی اور کانگریس کو تحلیل کر کے نئے انتخابات کے ساتھ ساتھ نیا آئین بنانے کا بھی مطالبہ کیا  جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر