Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا میں فائرنگ کا واقعہ، حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

Now Reading:

کینیڈا میں فائرنگ کا واقعہ، حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک
کینیڈا

کینیڈا میں فائرنگ کا واقعہ، حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

کینیڈا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے  میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اتوار کی شب فائرنگ  کا واقعہ پیش آیا  جس میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں: کینیڈا میں مسجد پر فائرنگ سے کم از کم 5 نمازی زخمی

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک  زخمی شخص  تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل ہے۔

فائرنگ کا واقعہ مضافاتی علاقے میں  واقع ایک رہائشی عمارت میں پیش آیا  جہاں ایک مسلح شخص نے پانچ افراد کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی  کردیا۔

Advertisement

مزید پڑھیں: فائرنگ کے بڑھتے واقعات، کینیڈا میں اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

پولیس نے مواقع واردات پر پہنچ کر مسلح شخص  کو فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک  کردیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کو گھیرے میں لے کر تحقیقات  کا آغاز کردیا گیا ہے  تاہم اب مزید کوئی خطرے کی بات نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر