Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں مسلم دشمنی کی انتہا، ایک اور تاریخی مسجد شہید کردی گئی

Now Reading:

بھارت میں مسلم دشمنی کی انتہا، ایک اور تاریخی مسجد شہید کردی گئی

مسلم دشمنی میں اندھی مودی سرکار کا ایک اور گھناؤنا اقدام، ریاست اترپردیش میں صدیوں پرانی مسجد کو شہید کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مسجد جو شہید کیے جانے کے وقت سڑک کنارے لوگوں کا رش لگا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارتی انتہاپسندی، کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسر کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

مسلمانوں نے مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کے لیے عدالت سے رجوع کررکھا تھا لیکن مودی حکومت نے سماعت سے پہلے ہی مسجد منہدم کرڈالی۔

مسلمان دشمن مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو سڑک چوڑی کرنے کا بہانہ بناکر شہید کردیا۔

مزید پڑھیں: بھارت میں ہندو انتہاپسندی، مسلمان نوجوان کا وحشیانہ قتل

مسجد انتظامیہ اور مسلمانوں نے مسجد کو شہید ہونے سے روکنے کے لیے مقامی عدالت سے رجوع کررکھا تھا جہاں کیس کی سماعت 2 دن بعد ہونا تھی۔

Advertisement

تاہم انتہاپسند وزیر اعلیٰ ادتیہ ناتھ کی ایما پر سرکاری مشینری نے عدالتی حکم کا انتظار کیے بغیر فوری کارروائی کرتے ہوئے مسجد کو بلڈوزر کی مدد سے شہید کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر