Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین کی بندرگاہ پر ترکیہ کے کارگو جہاز پر میزائل حملہ

Now Reading:

یوکرین کی بندرگاہ پر ترکیہ کے کارگو جہاز پر میزائل حملہ
میزائل حملہ

یوکرین کی بندرگاہ پر ترکیہ کے کارگو جہاز پر میزائل حملہ

یوکرین کی بندرگاہ پر ترکیہ کے کارگو جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  یوکرین کے شہر خیرسن کی بندرگاہ پر ترکیہ کے کارگو جہاز پر میزائل  حملہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: سابق برطانوی سیکریٹری خارجہ نے مودی کو گجرات قتل عام کا ذمہ دار قرار دے دیا

میزائل حملے کے نتیجے میں بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی ہے ۔میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی ایمبرے کا کہنا ہے کہ میزائل توزلا نامی بحری جہاز کے پل سے ٹکرا گیا، جس سے آگ لگی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز کے کمانڈ روم میں آگ کے شعلے بھر رہے ہیں۔تاہم ابتدائی  طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ ،7 افراد ہلاک

واضح رہے کہ یہ جہاز فروری 2022 سے یوکرین کی خیرسن بندرگاہ پر پھنسا ہوا ہے۔

یوکرین کی خیرسن بندرگاہ پر اس کے علاوہ ترکیہ کے مزید 12 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر