Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدر منتخب

Now Reading:

سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدر منتخب
سعودی عرب

سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدر منتخب

سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدر منتخب ہوگیا۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اس سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ’یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کمیشن‘ کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

مزید پڑھیں: یونیسکونے عراق کے تاریخی مقام ’بابل‘ کو عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دے دیا

سعودی دارالحکومت ریاض میں یونیسکو عالمی ورثہ کمیٹی کا اجلاس 10 سے 25 ستمبر تک ہوگا۔

اس کمیٹی کی سربراہی یونیسکو میں سعودی عرب کی مستقل نمائندہ شہزادی حیفہ بنت عبدالعزیز الموگرین کریں گی ۔وہ یونیسکو کے پروگرامز اور بیرونی تعلقات کمیٹی کی چیئرپرسن بن گئی ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: یونیسکو حکام کا آذادی صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

سعودی عرب کے انتخاب کی منظوری عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 18ویں اجلاس کے دوران دی گئی جو کمیٹی کے تمام رکن ممالک کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر