Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائی پاکستان منتقل

Now Reading:

گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائی پاکستان منتقل
گوانتاناموبے

گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائی پاکستان منتقل

امریکہ نے گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو  پاکستان منتقل کردیا۔

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیوبا میں قائم گوانتاناموبے جیل میں قید دو بھائیوں کو پاکستان منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنٹاگون کا گوانتاناموبے جیل کو بند کرنے کا ارادہ

پینٹاگون کے مطابق عبدالربانی اورمحمد ربانی کو 2002 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے کہا گیا کہ عبدالربانی کو القاعدہ کے لیے سہولت کاری  اور ان کے بھائی محمد ربانی کو القاعدہ کے اہم رہنما کو مالی و سفری سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کے پہلے قیدیوں کی خفیہ تصاویر جاری

پینٹاگون کا مزید کہنا ہے کہ 2 افرادکو منتقل کرنے کے بعد گوانتاناموبے جیل میں قید افراد کی تعداد 32 رہ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر