Advertisement
Advertisement
Advertisement

اردن میں اسرائیلی اور فلسطینی حکام میں مذاکرات، تشدد کے خاتمے پر زور

Now Reading:

اردن میں اسرائیلی اور فلسطینی حکام میں مذاکرات، تشدد کے خاتمے پر زور
فلسطین

اردن میں اسرائیلی اور فلسطینی حکام میں مذاکرات، تشدد کے خاتمے پر زور

اسرائیلی اور فلسطینی حکام نے اردن میں ہونے والی ملاقات میں تشدد کے خاتمے پر زور دیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تشدد میں اضافے کے بعد امن بحال کرنے کی کوشش کے لیے اسرائیلی اور فلسطینی حکام نے اردن کے ساحلی شہر عقبہ میں بات چیت کا آغاز کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، 10 فلسطینی شہید درجنوں زخمی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی اور فلسطینی حکام  نے مزید تشدد کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیل اگلے چھ ماہ کے لیے مقبوضہ علاقوں میں نئی بستیوں کی منظوری نہیں دے گا۔

مذاکرات میں امریکہ، مصراور اردن کے حکام  بھی شریک تھے  جس کا  اگلا دور آئندہ ماہ مصرمیں ہوگا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فلسطین کی حمایت میں آئرش فٹ بال کلب نے نئی شرٹ جاری کر دی

واضح رہے کہ  یہ مذاکرات ایک ایسے وقت ہو رہے ہیں جب گزشتہ ہفتے میں مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 11 فلسطینی  شہید ہوگئے تھے۔

دوسری جانب مختلف فلسطینی گروپس نے  مذاکرات کو مسترد کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر