Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر نے اجے بنگا کو ورلڈ بینک کا سربراہ نامزد کردیا

Now Reading:

امریکی صدر نے اجے بنگا کو ورلڈ بینک کا سربراہ نامزد کردیا
امریکی صدر

امریکی صدر نے اجے بنگا کو ورلڈ بینک کا سربراہ نامزد کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے ماسٹرکارڈ کے سابق سربراہ اجے بنگا کو ورلڈ بینک کا سربراہ نامزد کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن کی جانب سے انڈین امریکن اجے بنگا کو عہدہ دیے جانے کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بہتر اقدامات ممکن بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک نے آنکھیں پھیر لیں، سلگتے سری لنکا کی پریشانی میں اضافہ

اس موقع پر صدر بائیڈن نے کہا کہ اجے بنگا کو عالمی رہنماؤں کے ساتھ کام کا وسیع تجربہ ہے ۔

دوسری جانب جرمنی کی جانب سے بھی عالمی بینک کےسربراہ کی نامزدگی کی توقعات ہیں جبکہ جرمنی نے خاتون کو ورلڈ بینک سربراہ بنانے کی وکالت کی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے قرضوں کے متعلق ورلڈ بینک کے اہم انکشافات

اجے بنگا کی تعیناتی مئی تک ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ماحولیاتی امور پر اصلاحات کے تنازع کا شکار عالمی بینک کے موجودہ سربراہ ڈیوڈ ملپاس نے پچھلے ہفتے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر