Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ نے ایک اور نامعلوم شے کو مار گرایا

Now Reading:

امریکہ نے ایک اور نامعلوم شے کو مار گرایا
امریکہ

امریکہ نے ایک اور نامعلوم شے کو مار گرایا

امریکہ نے اپنی  فضائی حدود میں ایک اور نامعلوم شے کو مار گرایا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون نے کہا  ہے کہ امریکی فضائیہ نے جھیل ہورون کے اوپر ایک’آکٹا گونل‘  چیز کو مار گرایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پینٹاگون کا چین پر مشتبہ غبارے کے ذریعے جاسوسی کا الزام

نامعلوم شے کو مار گرانے کا حکم امریکی صدر جو بائیڈن نے  کی جانب سے دیا گیا ۔

رواں ماہ کے آغاز میں ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرائے جانے کے بعد سے کسی نامعلوم شے کو مار گرانے کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔

Advertisement

نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفنس کمانڈاور ناردرن کمانڈ کے سربراہ جنرل گلین وان ہرک نے صحافیوں کو بتایا کہ فوج اس بات کی شناخت نہیں کر سکی ہے کہ مبینہ چینی جاسوس غبارے کے بعد کی تین نا معلوم اڑنے والے اشیاء کیا تھیں اور وہ کس طرح  ہوا میں بلند رہتی ہیں یا وہ کہاں سے آ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی مبینہ جاسوس غبارے کے تنازع پر امریکہ کو ‘پرسکون’ رہنے کی تنبیہ

جنرل وان ہرک نے کہا ہم انہیں ایک وجہ کے تحت غبارے نہیں بلکہ اشیاء کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ’خلائی مخلوق ‘ یا اور کسی وضاحت  کے امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر