Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوپیک پلس لچکدار ہے، ضرورت پڑنے پرفیصلے تبدیل کرسکتا ہے، سعودی وزیر توانائی

Now Reading:

اوپیک پلس لچکدار ہے، ضرورت پڑنے پرفیصلے تبدیل کرسکتا ہے، سعودی وزیر توانائی
اوپیک

اوپیک پلس لچکدار ہے، ضرورت پڑنے پرفیصلے تبدیل کرسکتا ہے، سعودی وزیر توانائی

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے اوپیک پلس لچکدار ہے، ضرورت پڑنے پرفیصلے تبدیل کرسکتا ہے۔

سعودی  دارالحکومت ریاض میں میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے  وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کا کہنا ہے کہ اوپیک پلس کے فیصلے سیاسی نہیں بلکہ مارکیٹ کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خام تیل کی بڑھتی قیمتیں؛ اوپیک اور اتحادی ممالک نے سر جوڑ لئے

انہوں نے واضح کیا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے ممالک پرمشتمل یہ اتحاد ضرورت کے مطابق پالیسی کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے کافی لچکدار ہے۔

شہزادہ عبدالعزیز  بن سلمان نے اوپیک پلس کے گزشتہ اکتوبر میں پیداواری ہدف میں 20 لاکھ بیرل یومیہ کمی کرنے کے فیصلے پر روشنی ڈالی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب، اوپیک پلس معاہدہ تیل کی منڈیوں کے استحکام کی وجہ قرار

واضح رہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور روس سمیت اتحادیوں پر مشتمل گروپ نے 2023 کے آخر تک مارکیٹ میں استحکام کے لیے تیل کی یومیہ پیداوارمیں کٹوتی پراتفاق کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر