Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرے کی ادائیگی کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

Now Reading:

عمرے کی ادائیگی کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر
عمرہ

عمرے کی ادائیگی کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والے زائرین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے عمرہ ویزا کے حامل زائرین کو مملکت کےتمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر سفر کی اجازت دے دی۔

جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی حکومت کا اہم اقدام، عمرہ زائرین کے لیے مفت بس سروس کا آغاز

اب تمام عمرہ زائرین کے لیے مملکت کے کسی بھی ائیرپورٹ پر آمد اور روانگی ممکن ہو سکے گی۔ ملکی و بین الاقوامی پروازیں عمرہ زائرین کے لیے کوئی بھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ استعمال کر سکتی ہیں۔

Advertisement

سعودی ایوی ایشن کی طرف سے پروازوں کو نئے نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کے خلاف سخت کارروائی کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک عمرہ زائرین کے لیے سرکاری ویب سائٹ ’نسک‘ کا اجرا

اس قبل عمرہ ویزہ والے مسافر صرف جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ سے سفر کرتے تھے۔ اب دمام، القسیم، ریاض سمیت تمام ائیرپورٹس سے آمد اور روانگی کی سہولت دستیاب ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر