Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

Now Reading:

کینیڈا میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک
کینیڈا

کینیڈا میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

کینیڈا میں فائرنگ  کے واقعے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  پولیس چیف کا کہنا ہے کہ شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس چیف کا کہنا ہے کہ دونوں پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی شکایت پر مقامی اپارٹمنٹ گئے تھے۔ اپارٹمنٹ پہنچنے پر مشتعل افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔

پولیس چیف نے مزید بتایا کہ  فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی جبکہ اپارٹمنٹ میں موجود مددکی کال کرنے والی خاتون کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل  کیا گیا ہے۔

پولیس چیف کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں، اس حوالے سے ابھی کچھ بھی  کہنا قبل از وقت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر