Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے کورونا وبا کے تین سال بعد اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنا شروع کردیں

Now Reading:

چین نے کورونا وبا کے تین سال بعد اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنا شروع کردیں
چین

چین نے کورونا وبا کے تین سال بعد اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنا شروع کردیں

چین نے کورونا وبا کے تین سال بعد اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنا شروع کردیں۔

چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  چین 15 مارچ سے غیر ملکیوں  کے لیے تمام ویزوں کا اجراء شروع کرے گا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کے خلاف حفاظت کے لیے نافذ کیے گئے سرحد پار کنٹرول کے اس آخری اقدام کو ہٹانے کا عمل گزشتہ ماہ حکام کی جانب سے وائرس پر فتح کا اعلان کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

اس اعلان کے بعد چین کے وہ علاقے جن کو وبائی مرض سے پہلے ویزے کی ضرورت نہیں تھی وہ ویزا فری انٹری پر واپس آجائیں گے۔

28   مارچ 2020 سے پہلے جاری کردہ ویزے  والے غیر ملکیوں کے ویزے کی معیاد اگر ختم نہیں ہوئی تو وہ بھی چین میں اسی ویزے کی بنیاد پر داخل ہو سکتے ہیں ۔

Advertisement

واضح رہے کہ نومبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والی کورونا وائرس  کی وباء نے آہستہ آہستہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس فروری 2020 میں سامنے آیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر