Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ کا روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ

Now Reading:

امریکہ کا روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ
یوکرین جنگ

امریکہ کا روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ

امریکہ  نے روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  یوکرین جنگ کے بعد امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔

روسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ روسی وزیر خارجہ سے یوکرین جنگ ختم کرنے کا کہا ہے۔ نیو اسٹارٹ معاہدہ معطل کرنے پر نظر ثانی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ جب تک یوکرین کا دفاع کرنا پڑا کریں گے۔

Advertisement

دوسری جانب ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکہ یوکرین کو روس کے اندر اہداف کے لیے انٹیلی جنس فراہم نہیں کر رہا۔

ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ روس کے اندر مقامات کو نشانہ بنانے کے لیے معلومات فراہم کرنے کا تصور احمقانہ ہے۔ ہم روس کےساتھ جنگ میں نہیں ہیں اور نہ ہی ہم روس کے ساتھ جنگ چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر