Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر رسیدہ بہادر خاتون نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کرکے مسافروں کی جان بچالی

Now Reading:

عمر رسیدہ بہادر خاتون نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کرکے مسافروں کی جان بچالی
عمر رسیدہ بہادر خاتون نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کرکے مسافروں کی جان بچالی

عمر رسیدہ بہادر خاتون نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کرکے مسافروں کی جان بچالی

امریکہ نے عمر رسیدہ خاتون نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کرکے مسافروں کی جان بچالی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس کے جزیرے مارتھا زون یارڈ میں دوران پرواز 79 سالہ پائلٹ کی طبیعت بگڑ گئی۔

پائلٹ کی خراب طبیعت کو دیکھتے ہوئے 68 سالہ معمر خاتون نے جہاز کا کنٹرول سنبھالا اور ہنگامی لینڈنگ کرکے مسافروں کی جان بچالی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جب جہاز منزل پر پہنچا تو طبیعت کی خرابی کی وجہ سے پائلٹ جہاز کو چلانے کے قابل نہیں رہا جس کے بعد خاتون نے جہاز کا کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ کیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کو اس سے قبل جہاز اڑانے کا تجربہ نہیں تھا جس کے باعث جب انہوں نے ہنگامی لینڈنگ کی تو جہاز کا بایا بازو درمیان سے ٹوٹ گیا۔

Advertisement

پولیس کا کہنا تھا کہ تمام مسافر محفوظ ہیں جب کہ خاتون کو معمولی چوٹی آئی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب جہاز کے پائلٹ کو بھی بوسٹن کے ایک اسپتال میں تشویش ناک حالت میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر